Thursday 10 March 2016

आपस में बैर कभी ना रखना।

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
 ’’ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کے دن لوگوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمان بندوں کو بخش دیتا ہے، سوائے اس کے جس کی کسی مسلمان بھائی سے عداوت ہو‘‘۔          (مسلم شریف)

No comments:

Post a Comment